پپلاں: معروف ٹیکنیشن ملک غلام حسن عسکری کنیال کی رسم قل انکی رہائش گاہ جال جنوبی میں ادا کی گئی

default_n

پپلاں( محمد رضوان آکاش) ڈی ایچ کیو میانوالی آپریشن تھیڑ کے معروف ٹیکنیشن ملک غلام حسن عسکری کنیال کی رسم قل انکی رہائش گاہ جال جنوبی میں ادا کر دی گئی اجتماعی دعا میں علاقہ بھر کی اہم سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کے علاوہ ڈاکٹرز وکلاء صحافیوں اور معززین علاقہ سمیت ہزاروں ادفراد نے شرکت کی مرحوم کے انتقال پرقائد اہل سنت پروفیسر علامہ ریاض محمود نے اپنے خطاب میں انکی سماجی خدمات پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور مرحوم کے لواحقین سے گہرے دجھ اور افسوس کا اظہار کیا جبکہ سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ آباد شریف صاحبزادہ توقیر الحسنین شاہ کاظمی نے اجتماعی دعا کروائی اور مرحوم کے بیٹوں کی دستار بند ی کی ای ڈی اومیانوالی ڈاکٹر ملک محمد خان ڈاکٹر ملک محمد مقبول مبارک ڈاکٹر ملک جہانگیر بھچر ایم ایس پپلاں ڈاکٹر بلا ایوب خان نیازی چائیلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد زبیر ڈاکٹر عزیز الرحمن ڈاکٹر نوید ملک ڈاکٹر حسنین خان نیازی ڈاکٹر طارق مسعود ڈاکٹر ملک ریاض ڈاکٹر سید آل رسول شاہ ڈاکٹر قیصر عبید خان ڈاکٹر عصمت اللہ خان اور دیگر تمام ڈاکٹرز کے علاوہ ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان سردار محمد سبطین خان بیرسٹر علی اکبر خان شیر دل خان کلیئے خیل یاسر خان غضنفر عباس خان ملک شہزاد اقبال بھچر ملک غلام فرید بھمب حاجی ملک اقبال بھچر سابق ہیڈ ماسٹر ملک بشیر احمد بھچر حاجی محمد عارف پروفیسر ملک محمد اکرم بھچر ملک احسان الحق احمد سعید بھچر حافظ محمد اسحاق بھچر ملک عبدالکریم کنیال ملک شیر بہادر ملک عبدالرحیم کنیال رانا سعید اختر،محمد صفدر گورایا ، راجہ محمد بشیرسٹی جنرل سیکریٹری، حاجی محمد امین،رانا محمد مرسلین، سید ممتاز حسین شاہ، حاجی غلام مرتضی بلوچ، خالد محمود ملک، حافظ محمد اشرف، حاجی حق نواز مانک، ملک نذیر عمر مانک۔ کالم نگار صحافی ملک عبدالمجید حاجی محمد صادق شیخ غلام حسن رضا، قیصر عباس مونڈ تنیور ہاشمی انجمن تاجراں پپلاں کے سابق صدر حاجی ملک نصر اللہ غلام حیدر سٹل ورکس ڈاکٹر منیر علی خان اور دیگر ہزاروں افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی اور سوگواروں سے دلی اظہار تعزیت کیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/jltzveh
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *