پپلاں: معروف سیاسی شخصیت سابق صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی لیاقت آباد اصغر خان انتقال کر گئے

default_n

پپلاں (محمد رضوان آکاش) پپلاں کی معروف سیاسی شخصیت سابق صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی لیاقت آباد اصغر خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے انا للہ وانا علیہ راجعون۔مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد پپلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا اس موقع پر مرحوم کے سوگ میں غلہ منڈی میں تمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں نماز جنازہ میں اہم سیاسی سماجی کاروباری شخصیات غلہ منڈی کے آھتیوں کے علاوہ ڈاکٹرز وکلاء صحافیوں اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کے انتقال پرقائد اہل سنت پروفیسر علامہ ریاض محمود ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان سردار محمد سبطین خان سردار حسنین خان ایم پی اے انعام اللہ خان نیازی سردار شیر دل خان کلیئے خیل محمد اشرف خان کلیئے خیل سابق ناظم یاسر خان سردار عبدالرؤف خان غیاث مہدی خان، سردار اعظم خان محمد عاصم خان سابق چئیرمین محمد انور خان صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی منیر خان مظفر خیل ماجد خان حکیم خیل حیدر خان شیر افضل خان فتح خان خیل مظہر محسن خان جنرل سیکریٹری غلہ منڈی رانا لیاقت ملک محمد خان اعوان غضنفر عباس ڈاکٹر منیر علی خان ملک غلام شبیر لہڑ حاجی محمد صفدر سیٹھ حاجی وسیم شیخ ملک شہزاد اقبال بھچر حاجی ملک اللہ بخش بھچر حاجی ملک اعجاز ملک غلام فرید بھمب حاجی ملک اقبال بھچر ڈاکٹر ملک جہانگیر بھچر ایم ایس پپلاں ڈاکٹر بلا ل ایوب خان نیازی کیپٹن ڈاکٹر ملک محمد شاکر چوہدری محمد صدیق سابق منیجر ،منیجر نیشنل بینک راشد معین خان سابق ہیڈ ماسٹر ملک بشیر احمد بھچر رانا سعید اختر،محمد صفدر گورایا ، راجہ محمد بشیر، ملک محمد آصف ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی حاجی غلام مرتضی بلوچ، خالد محمود ملک،کالم نگار صحافی ملک عبدالمجید حاجی محمد صادق ، قیصر عباس مونڈ انجمن تاجراں پپلاں کے سابق صدر حاجی ملک نصر اللہ اور دیگر سینکڑوں افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی اور سوگواروں سے دلی اظہار تعزیت کیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/hf2eujk
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *