![]()
پپلاں (محمد رضوان آکاش) پپلاں کی معروف سیاسی شخصیت سابق صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی لیاقت آباد حاجی محمد اصغر خان آڑھتی کی رسم قل انکی رہائش گاہ پپلاں میں ادا کردی گئی مرحوم کی اجتماعی دعا معروف عالم دین قائد اہل سنت پروفیسر علامہ ریاض محمود نے کرائی رسم قل اور دعا میں سابق ایم پی اے ملک فیروز جوئیہ سردار محمد اشرف خان کلیئے خیل تیمور خان کلیئے خیل سابق ناظم یاسر خان سردار عبدالرؤف خان غیاث مہدی خان، سابق چئیرمین محمد انور خان صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی منیر خان مظفر خیل ماجد خان حکیم خیل حیدر خان شیر افضل خان فتح خان خیل مظہر محسن خان جنرل سیکریٹری غلہ منڈی رانا لیاقت ملک محمد خان اعوان غضنفر عباس ڈاکٹر منیر علی خان ملک غلام شبیر لہڑ حاجی محمد صفدر سیٹھ حاجی وسیم شیخ ، رانا افتخارعلی لیور برادر، چوہدری محمد عارف سابق منیجر بینک آف پنجاب شیخ محمد فیاض ایس ڈی او واپڈا ملک فضل دین حاجی رشید احمد ملک اللہ بخش بھچر حاجی ملک اعجاز دھروئی ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ملک محمد خان، ملک انوربھابھہ اختر خان، مسیب خان سہیل احمد خان مظفر خیل ،منیجر نیشنل بینک راشد معین خان انسپکٹر موٹر وے پولیس محمد فاروق اسڑ سابق چئیرمین علووالی ملک محمد بشیر، حاجی ملک محمد اقبال گاڑی ماسٹر محمد یوسف ملک محمد یعقوب گاڑی محمد صفدر گورایا ، ملک محمد آصف ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی حاجی غلام مرتضی بلوچ، خالد محمود ملک،کالم نگار صحافی ملک عبدالمجید حاجی محمد صادق ، قیصر عباس مونڈ انجمن تاجراں پپلاں کے سابق صدر حاجی ملک نصر اللہ غلام حیدر سٹیل ورکس سمیت دیگر اہم سیاسی سماجی کاروباری شخصیات غلہ منڈی کے آھتیوں پپلاں کے تاجروں پولیس افسران سب انسپکٹر ملک نور محمد، امان اللہ خان، انچارج علووالی دریائی چیک پوسٹ ملک خان محمد تلوکراے ایس آئی ملک محمد رمضان کے علاوہ ڈاکٹرز وکلاء صحافیوں اورمعززین علاقہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی اور سوگواروں سے دلی اظہار تعزیت کیا۔
