آٹھو یں سا لا نہ عظیم الشا ن \”سید ہ کا ئنا ت کا نفر نس 18اگست بر و ز سو مو ار بعد از نما ز عشا ء بمقا م چو ک منشی طا لب حسین نو کھر قد یم فا روق آباد میں منعقد ہ ہو گی۔

default_n

سر کا ر مد نیہ اما م الا نبیا ء حضر ت محمد مصطفےٰ ؐ کی لا ڈلی اور پیا ر ی بیٹی کے حضو ر نذ را نہ عقید ت پیش کر نے کیلئے علا مہ مو لا نا عباد ر ضا و ٹو چشتی اور پیر سید حا مد مختا ر شا ہ کی قیا د ت میں آٹھو یں سا لا نہ عظیم الشا ن \”سید ہ کا ئنا ت کا نفر نس 18اگست بر و ز سو مو ار بعد از نما ز عشا ء بمقا م چو ک منشی طا لب حسین نو کھر قد یم فا روق آباد میں منعقد ہ ہو گی۔ جس کی صد ر ات پیر سید مظہر عبا س شا ہ سجا د ہ نشین آستا نہ عا لیہ نقشبند یہ ر ضو یہ فا روق آباد کر یں گے جبکہ مہما ن خصو صی علا مہ میا ں محمد یو نس قا در ی صدر مد ر س دارالعلو م چشتیہ ر ضو یہ خا نقا ہ ڈو گر اں، مذہبی سکالر حضرت مو لا نا عمر زما ن صد یقی ہو نگے ۔ سید ہ کا ئنا ت کا نفر نس میں معر و ف سما جی شخصیت محمد امجد ر انا صر اف گو لڈ میڈ لسٹ مر کز ی چیر مین ما ں فا و نڈ یشن پا کستا ن و کا ر وا ن ملت پا کستا ن خصو صی طو ر پر شر کت کر یں گے ۔ اس مو قع پر با ر گا ہ رسا لت ؐ کے حضو ر قا ر ی محمد افضل نقشبند ی ، محمد وقا ر فر ید ی ، قار ی محمد اعجا ز ، قا ر ی جلا لی ، محمد با بر امین ہا شمی ، محمد او یس نو شا ہی قا در ی ،قا در ی محمد ذو الفقا ر علی نقشبند ی اور محمد ریا ض ر ضو ی نذ را نہ عقید ت پیش کر یں گے جبکہ علا مہ مو لا نا محمد امتیا ز سلطا نی خطیب اعظم گو جر انوالہ حا ضر ین سے خصو صی خطا ب کر یں گے ۔ کا نفر نس کیاختتا م پر بز م ذ کر سیدہ کا ئنا ت کیطرف سے دس خو ش نصیب افراد کو بذ ر یعہ قر عہ اند از ی دینی کتب تقسیم کی جا ئیں گی #۔ 

Short URL: http://tinyurl.com/j7a4436
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *