جمرود چنگئے کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر افغانستان جانےوالے ٹریلرسے کنٹینر گرنے سے روڈ بند

پشاور (سٹی رپورٹر) جمرود چنگئے کے مقام پر پاک افغان شاہراہ پر افغانستان جانےوالے ٹریلرسے کنٹینر گرنے سے روڈ بند – دونوں اطراف سےٹریفک جام -خاصہ دار اھلکار روڈ کھولنے میں مصروف ….عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Short URL: Generating...
QR Code: 
Leave a Reply