Accident
دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی
تلہ گنگ: دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے۔پہلا حادثہ میں تلہ گنگ کلر کہار روڈ پر ڈھوک جھمال کے قریب اترائی پر گرے آئل سے پھسلن کے باعث کلو کا رہائشی موٹر
ہائی ایس ٹریکٹر ٹرالی سے عقب میں جا ٹکرائی، خاتون سمیت متعدد مسافر زخمی
تلہ گنگ: تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ ونہار کے قریب ہائی ایس ٹریکٹر ٹرالی سے عقب میں جا ٹکرائی، خاتون سمیت متعدد مسافر افراد شدید زخمی ہوگئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 تلہ گنگ کی ایمبولینسز موقع پر