بریکنگ نیوز

خیبر ایجنسی جمرود میں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کو تباہی سے بچا لیا گیا 4 افراد 5 خودکش جیکٹس سمیت گرفتار

Loading

خیبرایجنسی جمرود میں پولیٹیکل انتظامیہ جمرود کی خفیہ ایجنسیوں کی اطلاع پر بڑی کاروائی پشاور اور خاص کر یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کو تباہی سے بچا لیا گیا 4 افراد 5 خودکش جیکٹس سمیت گرفتار مزید تفتیش جاری انتظامیہ ذرائع کےمطابق خودکش بمبارسرحدپار سے آئےہوئےتھےجو کہ جمرودبازار کےنزدیک ایک مکان سےگرفتار ہوئے.ذرائع

اپنا تبصرہ لکھیں