بریکنگ نیوز

پپلاں: معروف کاروباری اور سماجی شخصیت حاجی ملک محمد اشرف ٹھیکیدار کے والد علالت کے بعد انتقال کر گئے

default_n

Loading

پپلاں(محمد رضوان آکاش) پپلاں کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت حاجی ملک محمد اشرف ٹھیکیدار کے والد علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ اور رسم قل میں علاقہ بھر کی اہم سیاسی سماجی کاروباری شخصیات سرکاری ملازمین صحافیوں، تاجروں اور معززین علاقہ سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کے انتقال پر ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان ایم پی اے سردار محمد سبطین خان سردار احمد حیات خان المعروف حسنین خان بیرسٹر علی اکبر خان شیر دل خان کلیئے خیل یاسر خان سابق تحصیل ناظم ملک سید رسول واونہ ، سابق نائب ناظم کندیاں ملک محمد حیات کندی چئیرمین مصالحتی کمیٹی ہرنولی راؤ عبدالحفیظ غضنفر عباس خان مظفر خیل سابق ناظم رانا جاوید سابق صدر انجمن تاجراں پپلاں سید نصیر علی شاہ ملک غلام فرید بھمب حافظ محمد اسحاق بھچر ایڈ منسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ملک محمد آصف خالد محمود ملک حاجی رحمت علی گھڑی ساز عبدالرشید ٹیلر ماسٹر رانا سعید اختر،محمد صفدر گورایا ، راجہ محمد بشیرسٹی جنرل سیکریٹری، حاجی محمد امین،رانا محمد مرسلین، سید ممتاز حسین شاہ، حاجی غلام مرتضی بلوچ، کالم نگار صحافی ملک عبدالمجید حاجی محمد صادق، قیصر عباس مونڈ تنویر ہاشمی انجمن تاجراں پپلاں کے سابق صدر حاجی ملک نصر اللہ غلام حیدر سٹل ورکس ڈاکٹر منیر علی خان اور دیگرسینکڑوں افراد نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لیئے دعا کی اور سوگواروں سے دلی اظہار تعزیت کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں