بریکنگ نیوز

پپلاں: ضلعی صدر مسلم لیگ ن میانوالی کو عمرہ کی ادائیگی پر ن لیگ کے عہدیداروں اور ورکروں کی مبارکباد

default_n

Loading

پپلاں(محمد رضوان) ساجد خان نیازی ضلعی صدر مسلم لیگ ن میانوالی کو عمرہ کی ادائیگی پر پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل پپلاں کے عہدیداروں اور ورکروں کی مبارکباد، تحصیل صدر پپلاں رانا سعید اختر،محمد صفدر گورایا ، راجہ محمد بشیرسٹی جنرل سیکریٹری، حاجی محمد امین،رانا محمد مرسلین، سید ممتاز حسین شاہ، حاجی غلام مرتضی بلوچ، خالد محمود ملک شیخ غلام حسن رضا، حافظ محمد اشرف، حاجی حق نواز مانک، ملک نذیر عمر مانک رانا لیاقت علی، حاجی عبدالرشید و دیگر عہدیداروں ا ور کارکنوں نے ساجد خان نیازی کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں