درخت سے نکلتی آبشار سب کو حیران کردے

Print Friendly, PDF & Email

جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹینگرو کے گاؤں میں شہتوت کا ایک ایسا درخت ہے جس میں سے برسات کے موسم کے بعد آبشار ابل پڑتی ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ درخت سو سال پرانا ہے۔جس میں سے ٹھنڈے اور شفاف پانی کی آبشار نکلتی ہے۔

اس آبشار کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ برسات کے موسم میں جمع ہونے والا زیر زمین پانی درخت کی جڑوں سے ہوکر تنے میں داخل ہوتا ہے اور باہر نکلتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ آبشار قابل استعمال ہے۔ علاقہ مکینوں کے لیے یہ آبشار کسی نعمت سے کم نہیں۔

Short URL: http://tinyurl.com/y5tpwzy3
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *