اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود میں اضافہ کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پالیسی ریٹ میں 50 بیسسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد شرح سود 10.25 سے بڑھ کر 10.75 فیصد ہو گیا ہے. مرکزی بینک کے مطابق پائیدار شرح نمو کے لیے مزید پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، مالیاتی خسارے کی سطح بلند ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہونے کے باوجود بلند ہے۔

 194 total views,  1 views today

Short URL: http://tinyurl.com/y2nm6x8k
QR Code:
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *