٭ کھیلوں کی خبریں ٭

پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی

دبئی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے حارث رؤف کی عمدہ بولنگ کی بدولت کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی ہے۔ کراچی کنگز کی پوری ٹیم لاہور قلندرز کی

اس بولنگ اٹیک کو سرفراز کی ضرورت ہے

پندرہویں اوور تک پاکستان میچ میں موجود تھا۔ پھر نجانے کیا ہوا کہ ہر گزرتی گیند کے ساتھ پاکستان کے ارمان بھی باونڈری پار جاتے نظر آنے لگے۔ ورنہ ممکن ہی نہ تھا کہ پاکستان اس ٹیم کے ساتھ میچ

یا سر شاہ نیو زی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 21 سے دسویں نمبر پر اور اب آئی سی سی رینکنگ میں کونسی پوزیشن پر پہنچ گئے ؟ نئی رینکنگ جاری ، باولر نے کرکٹ کی دنیا میں کھلبلی مچا دی

دبئی: پاکستان اور نیوزی لینڈ میں تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ جاری ہے جس میں یاسر شاہ سے بہت سی امیدیں بندھ گئیں ہیں تاہم آپ کو یہ جان کر بہت خوشی ہو گی کہ آئی سی سی رینکنگ میں

پاکستانی ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد کا آسٹریلیا میں کارنامہ، گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کی نوجوان ویٹ لفٹر رابعہ شہزاد نے آسٹریلیا میں رالف کیش مین اوپن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ 20 سالہ رابعہ شہزاد نے اسنیچ (40 کلوگرام)

اس لیے ہارے کیونکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان سے شکست کا ملبہ ایمپائرز پر ڈال دیا

دبئی: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سریز میں پاکستان نے مسلسل دو کامیابیاں حاصل کر کے سریز اپنے نام کر لی لیکن اب آسٹریلوی ٹیم نے اپنی شکست کا ملبہ ایمپائرز پرڈال دیا ہے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان کے خلاف

پاکستانی ویمنز کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں شکست

ون ڈے سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ملائشیا میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستانی ویمنز ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا، ون ڈے سیریز

ٹی20 میچ: آسٹریلیا کو پہلے ہی اوور میں دہرا نقصان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 156 کا ہدف دیا ہے۔ پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی غیر

ایشزٹیسٹ : انگلینڈ کو تیسرے روز 5 رنز کی برتری

برسبین : ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کپتان اسٹیون اسمتھ کی 141 رنز کی اننگز کی بدولت 328 رنز بنا کر انگلینڈ کے خلاف 26 رنز کی برتری حاصل کرکے آوٹ ہوگئی جبکہ انگلینڈ نے

لاہور وائٹس اور فیصل آباد کا پہلا سیمی فائنل ملتوی

 اسلام آباد میں جاری کشیدہ صورتحال نیشنل ٹی 20 کپ کے میچز پر اثر انداز   ہو گئی ،  تفصیلات کے مطابق  دھرنے کے خلاف حکومتی آپریشن کے بعد  صورتحال کشید ہ ہو گئی ہے اور لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے درمیان ہونے والا    پہلا سیمی فائنل  ملتوی  

محمد حفیظ نے پی سی بی کو صاف جواب دے دیا

لاہور: قومی آل راونڈر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ریویو کمیٹی کے بجائے سپن باﺅلنگ کے ماہر کی خدمات فراہم کرنے کی درخواست دے دی ہے، ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی پروفیسر کے موقف کی حمایت کی