٭ کھیلوں کی خبریں ٭

زمبابوے نے سکاٹ لینڈ کو 11 رنز سے شکست دے دی

بھارت میں جاری ورلڈ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے ایک میچ میں جمعرات کو زمبابوے نے سکاٹ لینڈ کو 11 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ناگپور میں کھیلے جانے والے میچ میں 148 رنز کے ہدف کے

پاک بھارت کرکٹ سیریز پر جواب کا امکان روشن

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز پر بھارت کی جانب سے رواں ماہ کے آخر تک جواب آنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو لاہور میں میڈیا

بھارت کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں: شاہد آفریدی

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اگر بھارت پاکستان کے ساتھ کھیلنا نہیں چاہتا تو ہمیں بھی اس کے پیچھے بھاگنے کی قطعاً ضرورت نہیں ہے۔ شاہد آفریدی کا یہ ردِ عمل ایک

پاکستانی کھلاڑی ایک بار پھر انڈین کبڈی میں

بھارت میں اس ہفتے شروع ہونے والے پروفیشنل کبڈی لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی چار پاکستانی کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری محمد سرور نے جمعے کو بی بی سی اردو سروس کو بتایا کہ

محمد حفیظ کی بھارت روانگی میں تاخیر

پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ، جنھیں اپنے بولنگ ایکشن کے بائیو مکینک ٹیسٹ کےلیے منگل کے روز چینئی جانا تھا، ویزا نہ ملنے کے سبب بھارت روانہ نہیں ہو سکے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق محمد حفیظ کو ویزے

ہرکوئی پاکستان ٹیم کا کوچ بننا چاہتا ہے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی بڑا کرکٹر انڈر19 یا اے ٹیم کا کوچ بننے کے لیے تیار نہیں اور ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسے پاکستانی ٹیم کا کوچ

ٹی 20 کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی جیت کے روشن امکانات

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل جمعے کو لاہور میں روز کھیلا جا رہا ہے۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور دوسرے میچ میں کامیابی کے نتیجے میں دسمبر 2013

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار نے کہا ہے کہ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اپنے طے شیڈول پر پاکستان کا دورہ کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے صدر ولسن مناسے نے انھیں جمعے کے روز فون

پاکستان کے حمزہ اکبر سنوکر کے ایشیئن چیمپئن

پاکستان کے حمزہ اکبر ایشیئن سنوکر چیمپئن بن گئے ہیں۔ انھوں نے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلی گئی 31ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں سابق عالمی امیچر چیمپئن بھارت کے پنکج ایڈوانی کو سخت مقابلے میں چھ کے

فٹنس کے مسائل، راحت علی بھی سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ تیز باؤلر راحت علی چوٹ لگنے کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیل سکیں گے۔ پی سی بی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا گیا ہے کہ راحت علی ہیمسٹرنگ انجری