سینئر صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے بھائی فیصل مشتاق بھٹی کی دعوت ولیمہ اٹک میں انجام پائی ، اہم سیاسی شخصیات اور صحافی برادری کی شرکت

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد(ایف یو نیوز) سینئر صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے بھائی فیصل مشتاق بھٹی کی دعوت ولیمہ اٹک میں انجام پائی جس میں وفاقی وزیر پالیمانی امور شیخ آفتاب احمد، سابق سینیٹر ملک حاکمین خان، ڈائریکٹر ایڈمن اے کیوخان انسٹیٹوٹ میانوالی ملک محمد صادق ، نامزد چیئرمین بلدیہ اٹک شیخ ناصر محمود ، شاعر و کالمنگار اقبال زرقاش ، انجینئر ملک عثمان ،سماجی و سیاسی شخصیت ملک حامد صفدر، سابق ناظم یونین کونسل محمد اکرم خان،سجاد تنولی، چیف ایڈیٹر ناوک ملک شاہد اقبال، کالمنگار ملک محمد ممریز،ڈاکٹر شہزاد عباس و دیگر مہمانان شریک ہوئے ۔mushtaq-bhatti-2
Short URL: http://tinyurl.com/jmhmrr5
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *