شیخوپورہ: جائیداد اور گھریلو تنازعہ کی بناء پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

default_n
Print Friendly, PDF & Email

شیخوپورہ: نواحی گاؤں فتح پوری میں نوجوان عظمت علی کو جائیداد اور گھریلو تنازعہ کی بنا پر اس کے سگے بھائی عابد علی نے گولی مار کر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی۔

Short URL: http://tinyurl.com/jrjdngx
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *