کرن خورشید ڈی سی او شیخوپورہ تعینات، اس سے پہلے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر اور ایڈمنسٹریٹر تحصیل کونسل رہ چکی ہیں

Print Friendly, PDF & Email

شیخو پورہ (سٹاف رپورٹر) نئی ڈی سی او کرن خورشید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ کچھ عرصہ قبل شیخوپورہ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر اور ایڈمنسٹریٹر تحصیل کونسل کے فرائض بھی سرانجام دے چکی ہیں جس دوران انہوں نے کرپشن مافیا کو نکیل ڈالنے اور شہر میں تجاوزات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کی خاطر بڑے جرات مندانہ اقدامات اٹھائے تھے۔

Short URL: http://tinyurl.com/hrbweyf
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *