خان پور نہر میں کار گرنے سے محلہ سلطان پورہ کے رہائشی 5 دوست ڈوب گئے

شیخوپورہ- خان پور نہر میں کار گرنے سے محلہ سلطان پورہ کے رہائشی 5 دوست ڈوب گئے- ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر 4 افراد کو نہر سے نکال لیا جبکہ 1 کی تلاش جاری- ڈوبنے والے 4 افراد میں 3 کو
DHQ
شیخوپورہ منتقل کیا گیا جبکہ 1 موقع پر ہلاک ہو گیا- 5 دوست رینٹ کی کار میں سوار تھے۔
1,201 total views, 2 views today
Short URL: http://tinyurl.com/ya9q856f
QR Code: 
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...