توازن برقرارنہ ہونے پرٹینکی ڈرائیورسمیت نہرمیں جاگری

Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل (نامہ نگار)زیرتعمیرمیانوالی کالاباغ روڈپرپانی چھڑکانے والی واٹرٹینکی پائی خیل لفٹ سکیم کی نہرپرپانی بھروارہی تھی کہ توازن برقرارنہ ہونے پرٹینکی ڈرائیورسمیت نہرمیں جاگری تاہم آخری اطلاع آنے تک ڈرائیورمحفوظ رہاجبکہ واٹرٹینکی کونقصان پہنچااورٹینکی کونہرسے نکالنے کی کاوشیں تاحال جاری ہیں۔

Short URL: http://tinyurl.com/zzn57gc
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *