پائی خیل کے شہریوں کاواٹرسپلائی ٹینکی کی ازِسرنو تعمیرکامطالبہ

Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل کے شہریوں کاواٹرسپلائی ٹینکی کی ازِسرنو تعمیرکامطالبہ تفصیلات کے مطابق پائی خیل شہرمیں کچھ عرصہ قبل بوسیدہ واٹرٹینکی کوگرادیاگیاتھا جس کی وجہ سے نصف سے زائدشہریوں کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی نہیں ہورہی ۔ شہریوں نے ارباب اختیارسے مطالبہ کیاہے کہ واٹرٹینکی کی ازسرِنوتعمیرکی جائے تاکہ شہریوں کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی بحال ہو۔

Short URL: http://tinyurl.com/zd7xewf
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *