پیام اقبال فورم اٹک کے زیراہتمام برکات ایلیمنٹری سکول میں جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا گیا

Print Friendly, PDF & Email

اٹک (ایف یو نیوز) پیام اقبال فورم اٹک کے زیراہتمام برکات ایلیمنٹری سکول میں جشن آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی محترمہ گل افشاں طارق(نیشنل سائیکلنگ ریکارڈ یافتہ) کی بہن محترمہ انیقہ طارق تھی۔ دیگر مہمانان گرامی میں ناصراقبال ارشد, گل آفشاں طارق, اٹک ولینٹیر سوسائٹی کے عہدداران, کمسٹس یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات جن میں اقراء داود,ثادیہ, بلال احمداعوان اور سجاول اعوان شامل تھے. تقریب کے اختتام پر بانی و ایم ڈی پیفا, سماجی کارکن, یوتھ ایم این این نیشنل یوتھ اسمبلی سیداسدکاکاخیل نے سکول انتظامیہ اور جناب ہمایوں صاحب اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔payam e iqbal forum attack 2

Short URL: http://tinyurl.com/zopcteh
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *