ایم ایم علی ایسوسی ایشن کا چیئرمین سوشل میڈیا سیل نامزد، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ایف یو نیوز) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے ممبر ایگزیکٹو کونسل ایم ایم علی کو ایسوسی ایشن کے سوشل میڈیا سیل کا چےئر مین نامزد کردیا جس کا با قاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،آئندہ ایسوسی ایشن کے سوشل میڈیا کے تمام معاملات کی ذمہ داری ان کو سونپی گئی ہے ،ایم ایم علی ایک اچھے لکھاری ہیں اور قومی اخبارات میں مختلف موضوعات پر ان کے کالم بھی شائع ہوتے رہتے ہیں ایسوسی ایشن نے عہدہ سنبھالنے پر ان کو مبارک باد دی ہے اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
1,098 total views, 2 views today
Short URL: http://tinyurl.com/hzxmor7
QR Code: 
انٹرنیٹ پہ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین
loading...
Leave a Reply