گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول ڈیرہ محمدنوازوالہ پائی خیل سڑک ،بجلی اوردیگربنیادی سہولیات سے محروم سٹاف وطلباء پریشانی سے دوچار

Print Friendly, PDF & Email

پائی خیل (نامہ نگار)گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول ڈیرہ محمدنوازوالہ پائی خیل سڑک ،بجلی اوردیگربنیادی سہولیات سے محروم سٹاف وطلباء پریشانی سے دوچارتفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول ڈیرہ محمدنوازوالہ پائی خیل پکہ عرصہ درازسے آمدورفت کے لئے پختہ سڑک نہ ہونے کے باعث بارشی صورت میں راستہ بندہوجاتاہے ۔جبکہ سکول میں بجلی کی سہولیات نہ ہونے سے گرمیوں میں سٹاف اورطلباء کوشدیدمشکلات کاسامنارہتاہے ۔عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی سی اومیانوالی اورمحکمہ تعلیم کے ارباب اختیارسے اصلاح واحوال کامطالبہ کیاہے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/z5fumuj
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *