Posts By: Habib Ur Rehman

وزیر اعلی پنجاب 3اگست کو تریموں بیراج پر تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف تین اگست کو تریموں ہیڈ ورکس پر تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گےاس کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جھنگ کا بھی دورہ کریں گے

ماں بیٹا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق

جھنگ (حبیب الرحمن) جھنگ میں ماں کی مامتا پھر بچے سمیت قربان ہوگئی. تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقہ جابر نگر دارالسکینہ روڈ کے رہائشی افضل کا دس سالہ بیٹا عبداللہ چھت پر کھیل رہا تھا کہ اس کا ہاتھ چھت

جھنگ میں پہلی بار موبائل ہیلتھ سروس کا آغاز

جھنگ (حبیب الرحمن) محکمہ صحت کی جانب سے جھنگ میں پہلی بار موبائل ہیلتھ سروس کا آغاز کیا گیا۔اس ہیلتھ سروس کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ایک ایمبولینس چلائی گئی ہے جسے مکمل ڈسپنسری کا درجہ حاصل ہے۔اس ایمبولینس

تھا نہ اٹھا رہ ہزا ری میں ڈی ایس پی جھنگ صدر سیف ا للہ بھٹی کی کھلی کچہری

جھنگ (حبیب الرحمن)عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے تھا نہ اٹھا رہ ہزا ری میں ڈی ایس پی جھنگ صدر سیف ا للہ بھٹی کی کھلی کچہری ۔تفصیل کے مطا بق گزشتہ روز ڈی ایس پی جھنگ صدر سیف

اٹھارہ ہزاری:اسسٹنٹ کمشنر آج ماڑی شاہ سخیرہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

جھنگ(تحصیل رپورٹر) آج مؤرخہ 19 جولائی صبح دس بجے یونین کونسل ماڑی شاہ سخیرہ تحصیل اٹھارہ ہزاری میں اسسٹینٹ کمشنر جناب طاہر شیخ کھلی کچہری لگائیں گےجہاں وہ عوام کی شکایات ومسائل سنیں گے.

بس الٹنے سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لئے ڈی سی او ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل پہنچ گئے

جھنگ(تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے بس الٹنے سے زخمی ہونے کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج افراد کی عیادت کی ہے۔انہوں نے زیر علاج مریضوں سے ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے

گڑھ مہاراجہ پولیس نے ناقص دہی او لسی فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

جھنگ (حبیب الرحمن) گڑھ مہاراجہ پولیس نے ناقص دہی اور لسی فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔یہ مقدمہ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ کی ہدایت پر درج کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گڑھ