اٹھارہ ہزاری:اسسٹنٹ کمشنر آج ماڑی شاہ سخیرہ میں کھلی کچہری لگائیں گے
جھنگ(تحصیل رپورٹر) آج مؤرخہ 19 جولائی صبح دس بجے یونین کونسل ماڑی شاہ سخیرہ تحصیل اٹھارہ ہزاری میں اسسٹینٹ کمشنر جناب طاہر شیخ کھلی کچہری لگائیں گےجہاں وہ عوام کی شکایات ومسائل سنیں گے.
Short URL: http://tinyurl.com/zuvefx7
QR Code: