Posts By: Habib Ur Rehman

جھنگ:دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)تحصیل اٹھارہ ہزاری کے تھانہ کوٹ شاکر کے علاقہ موضع اورا کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دو لڑکیاں مبینہ طور پر پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی ہیں۔اس بارے میں اطلاع ملنے پر ریسکیو

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے زیر اہتمام واپڈاملازمین کی ٹریننگ کا آغاز آج سے ہو گا

جھنگ (حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر) تفصیلات کے مطا بق دوسرے شہر وں کی طرح جھنگ میں بھی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے زیر اہتمام واپڈاملازمین کی دو روزہ ٹریننگ کا آغاز آج سے کیا جا رہا ہے ٹرینینگ کی تمام ترذمہ داری ریسکیو

ضلع میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب کل جناح حال میں منائی جائےگی

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)ضلع میں جشن یوم آزادی کی مرکزی تقریب کل صبحنو بجے ضلع کونسل کے جناح ہال میں ہو گی۔تقریب کے مہمانان خصوصی ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر غازی امان اللہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہمایوں مسعود سندھو ہوں گے۔تقریب میں

وزیر اعظم کا دورہ,شورکوٹ میں ایم فور موٹر وے سیکشن کا افتتاح

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپوٹر)قوم کو مایوسی کے اندھیروں سے باہر نکالیںگے اور تمام تر مشکلات کاڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔تین سال قبل سفر شروع کیا تھا تو راستہ نہیں ملتا تھا تاہم اب لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کرتے

جھنگ:یوم آزادی کے موقع پر ضلع کونسل میں تقریب پرچم کشائی

(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریبات ضلع کونسل میں منعقد ہوئی۔سانحہ کوئٹہ کی وجہ سے تقریب انتہائی سادگی سے منائی گئی۔ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرغازی امان اللہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہمایوں مسعود سندھو نے

جھنگ:ریسکیو1122کے دفتر میں جشن آزادی کی تقریب,پرچم کشائی بھی کی گئی

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)یوم آزادی کے موقع پر ریسکیو 1122 کے دفتر سٹیشن جھنگ پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر اویسملک تھے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفسیر ڈاکٹر طارق سعید، ڈسٹر کٹ سیفٹی آفسیر اصغری

جھنگ:ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر سرکاری افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ,ڈی سی او جھنگ

جھنگ(حبیب الرحمن,تحصیل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے سیلاب کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کے افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔انہوں نے یہ احکامات فلڈ فائٹنگ انتظامات کا جائزہ لینے کے

تحصیل اٹھارہ ہزاری کے پانچویں و آٹھویں کے 36ہونہار طلباء کو وظائف نہ مل سکے

جھنگ(تحصیل رپورٹر)تحصیل اٹھارہ ہزاری کے پانچویں و آٹھویں کلاس کے36 ہونہار بچوں کو وظائف نہ مل سکے،بچوں کے والدین ڈیڑھ ماہ سے محکمہ تعلیم کےدفتر کے چکر لگا لگا کر تھک گئے سکالر شپ فنڈزمل جانے کے باوجود عملہ مسلسل

دریائے چناب سے سیلابی ریلا کل گزرے گا,وارننگ جاری

جھنگ(تحصیل رپورٹر)ہیڈ مرالہ سے تین لاکھ 56ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا نکل آیا ہے جو کل سہ پہر کے وقت دریائے چناب کے مقام سے گزرے گا۔ممکنہ سیلاب کے خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نو فلڈ

ماچھی وال و گرد و نواح میں علاقہ مکین مضر صحت پانی پینے پر مجبور,کوئی پرسان حال نہیں

جھنگ (حبیب الرحمن)ماچھی وال و گرونواح کے مکین مضر صحت پانی پینے پر مجبور کوئی پرسان حال نہیںسیلاب زدہ علاقوں ماچھی وال ،شہیدآباد ،و گرد ونواح کے رہائشی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، دریائے جہلم میں سال میں دو