Posts By: Bilal Afzal Wariya

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیپلز پارٹی کاشدید احتجاج

کراچی : پیپلزپارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیپلز پارٹی نے شدید احتجاج کیا ہے تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پیپلز پارٹی نے نوابشاہ،کشمور،حیدرآباد،لاڑکانہ،ملتان اور دیگرشہروں میں احتجاج اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ پیپلزپارٹی

مغل بادشاہ کی نسل کے یعقوب نے بابری مسجد کی زمین پر ملکیت کا دعویٰ کردیا

لکھنؤ : ہندوستان کے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی اولاد میں شامل 42 سالہ یعقوب حبیب الدین طوسی نے ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین پر ملکیت کا دعویٰ کردیا۔ حیدر آباد کے رہائشی یعقوب حبیب الدین طوسی

داعش کو امریکہ کے خلاف ہر حملے کی بھاری قیمت چکانا ہو گی:ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ داعش تنظیم کو امریکا کے خلاف ہر حملے کی “بھاری قیمت” چکانا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز اپنی ٹوئیٹ میںصدر ٹرمپ کہنا تھا کہ داعش کے ایک حامی شدت پسند کی جانب سے نیویارک میں ٹرک کے

بھارت کو اب کشمیری مسلمانوں کی جان چھوڑ دینی چاہیے: سید علی گیلانی

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی نے مسئلہ کشمیر کو ڈیڑھ کروڑ انسانوں کی تقدیر پر سازی کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندونواز سیاسی جماعتوں کا اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں۔اور

انتخابات کے التواء اور ٹیکنو کریٹ حکومت کے حوالے سے باتیں کر نے والے ملک کے خیر خواہ نہیں, ٗچوہدری نثار علی خان

ٹیکسلا /واہ کینٹ: سابق وزیرداخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے التواء اور ٹیکنو کریٹ حکومت کے حوالے سے باتیں کر نے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ٗ ملک کو اندرونی و بیرونی خطرات

ایک زندہ و جاوید قوم کو مصنوعی لکیر کھینچ کر تقسیم کردیا گیا ہے: یاسین ملک

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چےئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ احتجاجی پروگرام اور مظاہرے جموں وکشمیر کے منقسم لوگوں کے دکھ درد اورمصائب و آلام کو اجاگر کرنے میں بھی معاون ثابت ہوں گے۔

پاکستان خطے میں امن واستحکام اور مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے اہم ہے:امریکی وزیرخارجہ

اسلام آباد:امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن واستحکام اور مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے انتہائی اہم ہے، پاکستانپر کی جانے والی تنقید کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ایک مرتبہ پھر انتہائی نچلی سطح پر چلے گئے تھے۔ تفصیلات

پاک فوج کے 23افسران سمیت 153جوان اقوام متحدہ امن مشنز کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرچکے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان (آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج کے 23افسران سمیت 153جوان اقوام متحدہ امن مشنز کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرچکے ہیں جبکہ 6ہزار جوان اقوام متحدہ امن مشنز میں

اسلام میں کسی قسم کا جبر نہیں ہے:عمران خان

کراچی:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام میں کسی قسم کا جبر نہیں ہے اور نہ ہی کسی کو مذہب تبدیل کرانے کا اختیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ

شادی ناکام ہونے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے چائے بنانی نہیں آتی, ریحام خان

دیوسائی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ اور سماجی کارکن ریحام خان دیوسائی نیشنل پارک پہنچ گئیں جہاں وہ مقامی لوگوں سے ملاقاتیں کر رہی ہیں اور چھٹیاں منا رہی ہیں۔ دیوسائی سے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا