٭ امجد ملک ٭

ایک پناہ گاہ ” اپنا گھر “۔۔۔۔ تحریر:ملک امجد

Amjad Malik

زندگی میں بحث اور تبادلہ خیال اگر مثبت اور مقصد کے لئے ہو تو نئے خیال جنم لیتے ہیں۔نیتوں میں بھلائی , خدمت اور امن و محبت ہو تو کارزار حیات میں دوسروں کی راہ کے کانٹے کم کرنے پر

میرا کیمبل پور۔۔۔۔ تبصرہ نگار: امجد ملک

اٹک , سابقہ کیمبل پور سے دلچسبی رکھنے والوں کو ایسی کتابیں ضرور پڑھنی چاہیں. اٹک کی سب سے خاص روایت جو بہت متاثر کن تھی. وہ اسکے باسیوں کا آپس میں ملنا ملانا , ہنسی مذاق , محفلیں ,

سیکورٹی کے مسائل اور مبہم پالیسیاں ۔۔۔۔ تحریر: امجد ملک

Amjad Malik

ایک اطلاع کے مطابق ضلح اٹک میں ناقص سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے بہت سے تعلیمی ادارے بند کر دے گئے ہیں. جن میں کچھ پرائیویٹ لاء4 کالج اور ٹیکنیکل کالج شامل ہیں. باقی تمام تعلیمی اداروں پر بھی سیکورٹی

یوم اقبال ۔۔۔۔ تحریر: امجد ملک

Amjad Malik

فرد قائم , ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں علامہ اقبال کی زندگی , تعلیم , محنت اور خدمت کے اعتراف کے ساتھ ساتھ نئی نسل کو انکے خیالات افکار

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے۔۔۔۔ تحریر: امجد ملک

Amjad Malik

حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا تعلیم کی اہمیت سے انکار تو کوئی زی شعور انسان نہیں کر سکتا. ہمارے ملک , خاص طور پر پنجاب میں شعبہ

مسائل کا تعفن زدہ کنواں۔۔۔۔ تحریر: امجد ملک

Amjad Malik

بہت پرانا قصہ ہے کہ کسی گاؤں کے لوگ مولوی صاحب کے پاس آئے اور کنویں میں کتا گر جانے اور کنویں کے پانی کو پاک کرنے کا مسلہ پوچھا. مولوی صاحب نے لوگوں کو ” پورے سو لوٹے ”

۔3 دسمبر ۔ خصوصی افراد کا دن ۔۔۔۔ تحریر:امجد ملک

Amjad Malik

جب بھی تین دسمبر آتا ہے , آنکھوں کے سامنے بہت سے کرب ناک منظر گھوم جاتے ہیں. سوشل ورک سے منسلک لوگوں کی فطرت میں لوگوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا , انکی مدد کی کوشش کرنا شامل

اسکول یونیفارم ۔۔۔۔ تحریر:امجد ملک

Amjad Malik

اچھا نظر آنا ہر انسان کی فطری سی خواہش ہوتی ہے اس لئے جو بھی انسان ہوش و حواس اور اور تھوڑی سی بھی سوجھ بوجھ رکھتا ہے وہ گھر میں اور خاص طور پہ گھر سے نکلتے وقت سر

بلدیاتی انتخاب۔۔۔۔ تحریر: امجد ملک

Amjad Malik

“بنیادی جمہوریت کے نظام” کے معنی و مفہوم پر غور کریں تو بہت خوش آئیند، بہت سودمند نظام لگتا ہے جو مسائل کو مقامی سطح پر حل کرنے کا خوش کن پہلو لئے ، اختیارات و وسائل نچلی سطح پر،

ملکی قرضے! سیاستدانوں کی آنیاں جانیاں ۔۔۔۔ تحریر:امجد ملک، اٹک

Amjad Malik

اسلام آباد میں ” سگنل فری کاریڈور ” کا بورڈ اور اربوں کے نمائشی اور عیاشی کے منصوبے دیکھ کر دل کرتا ہے کہ ایسے بڑے بورڈوں کی لائن میں اسلام آباد کے داخلی راستوں پر ایک جہازی سائز کا