٭ ابو فیصل محمد منظور انور ٭

جھنگ یونیورسٹی کے فوری قیام کے لئے چناب کالج جھنگ کو اپ گریڈ کرکے اس میں ضم کر دیا جائے

Abu Faisal Muhammad Manzoor Anwar

تحریر: ابو فیصل حاجی منظور انور آزادی وطن کے ابتدائی سالوں 1952ءمیں صوبہ پنجاب کے قدیم ترین ضلع جھنگ میں تعینات رہنے والے ڈپٹی کمشنر قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامہ میں صفحہ نمبر 536 پر ڈپٹی کمشنر کی ڈائری

پنجاب کا بجٹ، حکومتی ترجیحات اور عوامی امیدیں

Abu Faisal Muhammad Manzoor Anwar

تحریر:فیصل منظور انور بجٹ کسی بھی حکومت کی اہم ترین دستاویز ہوتی ہے جو اسکی معاشی پالیسیوں سمیت ترقیاتی سمت اور دیگر ترجیحات کا تعین کرتی ہے کوئی بھی حکومت بجٹ پیش کرنے سے قبل اس بات کو سامنے رکھتی

طبع آزاد پہ قید رمضان بھاری ہے۔ چشم نم سے عید الفطر مبارک ہو

Abu Faisal Muhammad Manzoor Anwar

تحریر ابو فیصل حاجی محمد منظور انور اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عام حالات کے مقابلے میں رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی حسب روایت اشیائے خورد و نوش اور دیگر اشیائے صرف کی قیمتیںا نتہائی حد تک بڑھانا مستقل روایت

معصوم زینب کے بعد 10 سالہ ننھی فرشتہ کا مرثیہ۔ ذمہ دار کون؟

Abu Faisal Muhammad Manzoor Anwar

تحریر: ابو فیصل محمد منظور انور یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جو لاکھوں جانوں کی قربانیوں کا ثمرہے جس کی بنیاد کلمہ طیبہ کے نام پر رکھی گئی تھی مگر وطن عزیز میںاسلامی نظام کے نفاذ کی بجائے مغربی جمہوریت

معاشی دہشت گرد، سیاسی مسخرے۔ نیا جال لائے پرانے شکاری

Abu Faisal Muhammad Manzoor Anwar

تحریر: ابو فیصل محمد منظور انور پاکستان بننے کے ساتھ ہی اہل اور دیانت دارقیادت کا فقدان سامنے آگیا تھا بانی پاکستان جناب حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ ایسی دیانتدار اور قابل شخصیات کی بڑی تعداد موجود

زکوٰة ایک اہم رکن اسلام اس کی تحصیل اور تقسیم

Abu Faisal Muhammad Manzoor Anwar

تحریر:ابو فیصل محمد منظور انور زکوٰة وہ عظیم الشان عبادت ہے جو کہ اسلام کے ارکان میں سے اہم رکن قرار دی گئی ہے اور سابقہ آسمانی مذاہب میں بھی فرض بتلائی گئی ہے۔شریعت محمدﷺ نے دیگر اَحکام کی طرح

آئیے رمضان المبارک کا تقدس پیش نظر رکھیں

Abu Faisal Muhammad Manzoor Anwar

تحریر: ابو فیصل محمد منظور انور شَھ±رُ رَمَضَانَ الَّذِی±ٓ اُن±زِلَ فِی±ہِ ال±قُر±اٰنُ ھُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنٰتٍ مِّنَ ال±ھُدٰی وَال±فُر±قَانِ فَمَن± شَھِدَ مِن±کُمُ الشَّہ±رَ فَل±یَصُم±ہُ (185:02) ”رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوںکے لئے سراپا ہدایت ہے