پٹرولنگ پولیس کندیاں کے اے ایس آئی میاں مدثرشاہ اوران کی ٹیم نے دورانِ چیکنگ 100بوتل شراب بمع چنگ چی برآمدکرلی

پائی خیل (نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس کندیاں کے اے ایس آئی میاں مدثرشاہ اوران کی ٹیم نے دورانِ چیکنگ 100بوتل شراب بمع چنگ چی برآمدکرلی ۔چنگ چی
MIU435
میانوالی سے ہرنولی جارہی تھی۔دوملزمان جواداحمدولدخورشیداحمدسکنہ بلوخیل،ضیاء الرحمان ولدغلام محی الدین سکنہ بلوخیل کوگرفتارکرکے تھانہ کندیاں میں مقدمہ نمبر324بجرم 3/4
Eo
درج کردیاگیا۔افسرانِ بالاکی طرف سے اے ایس آئی میاں مدثرشاہ اورشفٹ ملازمین کوانعام اورتعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازاگیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/zztjjdn
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *