سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چو ہدری عبد الرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بو زلے گرین کا دورہ

Print Friendly, PDF & Email

برمنگھم(ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سابق لارڈ میر آف برمنگھم کونسلر چو ہدری عبد الرشید کا ضیاءلامہ سنٹر بو زلے گرین کا تفصیلی دورہ ، تعمیراتی کا م کا جایزہ لیتے ہویے ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کروایی تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم کے سابقہ دوسرے ایشین مسلم لارڈ میر نے ضیاء الامہ ایجوکیشن سنٹر بو زلے گرین کا تفصیلی دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے یوتھ سپورٹس سنٹر ، بچوں اور بچیوں کے پڑھنے کے لیے بنایے جا نے والے دونوں ہالوں کا جایزہ لیا امام شاھد تمیز نے تعمیراتی کام سے متعلقہ مختصر بریفنگ دی اس موقع پر امام شاہد تمیز کے والد گرامی مولانا محمد تمیز چشتی ، جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم قمر خلیل اور دیگر بھی موجود تھے ۔کونسلر چو ہدری عبد الرشید نے ضیاء الامہ فا ءونڈیشن کے تعلیمی ، فلاحی اور سماجی اقدامات کو سراہتے ہو ءے مستقبل قریب میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروایی۔

Short URL: http://tinyurl.com/hxv8qs7
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *