دوبئی: چیف ایڈیٹر گوجرخان2 ڈے ڈاٹ کام عرفان راجہ دو ہفتے کے دورے پر دوبئی پہنچ گئے

Print Friendly, PDF & Email

دوبئی: چیف ایڈیٹر گوجرخان2 ڈے ڈاٹ کام عرفان راجہ دو ہفتے کے دورے پر دوبئی پہنچ گئے۔اپنے دورے کے دوران وہ ابو ظہبی، شارجہ، اجمان ، ریس الخیمہ ،فجیرہ، العین اور دیگر شہروں کا دورہ بھی کریں گے، عرفان راجہ کے دورے میں انگلینڈ سے راجہ شکیل انجم ایڈیٹر گوجرخان2 ڈے ڈاٹ کام اگلے ہفتے دوبئی پہنچ رہے ہیں،عرفان راجہ اپنے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات میں پوٹھواری کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کریں گے ،دوبئی ائیرپورٹ پر عرفان راجہ کے دوستوں عبدالرحمان رضا، عابدقاضی،راجہ ظفر،اویس قریشی ،اخلاق ملک، ضمیر ملک، جلیل احمد، عثمان بٹ،راجہ وقار، حسن علی،محمد عارف اور دیگر نے اُن کا شاندار استقبال کیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/z2ra67f
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *