حج پرجانے والوں کیلئے کتابچہ “ترتیب حج “بلامعاوضہ دستیاب ہے

Print Friendly, PDF & Email

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)حج پر جانے والے عازمین کیلئے ڈاکٹر ریاض الرحمن بانی بصری تربیت مناسک حج و عمرہ کالکھا ہو امعروف کتابچہ “ترتیب حج “بلامعاوضہ دستیاب ہے ۔ کتابچہ ایسا ہے گویا کہ دریا کو کوزہ میں بند کردیا گیا ہو۔ حج پر جانے والوں کیلئے یہ کتابچہ بہت مفید اور کار آمد ثابت ہوتا ہے اور دوران ادائیگی حج قد م قدم پر عازمین حج کی راہنمائی کرتا ہے ۔ حج پر جانے والے عازمین جوابی پتہ لکھا ہوا ڈاک کا لفافہ ارسال کرکے کتابچہ درج ذیل پتہ سے بلا معاوضہ منگواسکتے ہیں۔

ڈاکٹر خالد محمو د بی وی-365/7 ، نشتر سٹریٹ ، مسلم ٹاؤن ، راولپنڈی

Short URL: http://tinyurl.com/gmttq4n
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *