برمنگھم: چئیرمین مو ومنٹ فا ر پیس برطانیہ سید نذر عبا س شاہ کے چچا جان سید جما عت علی شاہ وفات پا گئے

Print Friendly, PDF & Email

بر منگھم ( ایس ایم عرفا ن طا ہر سے ) چئیرمین مو ومنٹ فا ر پیس برطانیہ سید نذر عبا س شاہ کے چچا جان اور سابق پولیس آفیسر سید جما عت علی شاہ جو گذشتہ روز بر یڈ فورڈہسپتال بر طانیہ میں انتہائی نگہداشت یو نٹ میں زیر علا ج تھے وفات پا گئے ہیں انکی میت انکے آبائی گا ؤں میر پو ر آزاد کشمیر تدفین کے لیے روانہ کر دی گئی ہے ان کی وفا ت پر سابق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیو ٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپا ڈ) سردار محمد طا ہر تبسم ، ممتاز برطانوی سکا لر و ریذیڈنٹ ڈا ئر یکٹر انسٹی ٹیو ٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپا ڈ)بر طانیہ گو ہر الماس خان، سید لخت حسنین شاہ چئیرمین مسلم ہینڈز برطانیہ ،ڈپٹی لارڈ مئیر آف برمنگھم کونسلر شفیق شاہ ، سید نذیر حسین شاہ ، سید تصور نقوی ، سید عابد کاظمی ،نائب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کا نفرنس برطانیہ سردار سہراب خان، وحید خان نائب صدر جمو ں و کشمیر پیپلز پارٹی برطانیہ ، کونسلر غلام حسین ، کونسلر نویدہ اکرام ، سابق لارڈ مئیر محمد اقبال ، سابق لارڈ مئیر چو ہدری خادم حسین ، حکیم محمد اصغر قا دری ، اشفا ق علی ، کونسلر محمد فاضل چو ہدری ، کونسلر اصغر قریشی ، کونسلر جا وید اختر ، کو نسلر محمد ادریس ، کونسلر محمد اخلا ق ، کونسلر ماجد محمود ، کونسلر وسیم ظفر ، راجہ افتخا ر احمد خان، کونسلر بشارت داد ، راجہ امجد خان، سید کا شف سجا د ، سید صغیر کا ظمی ، کونسلر اعظمی احمد ، کونسلر نگینہ کوثر ، کونسلر محمد افضل ، کونسلر حبیب الر حمن خان، ضیا ء احمد ، سردار طا رق خان، سردار امجد یو سف ، سردار اسد خان، سردار فاروق ، پر وفیسر فیض احمد خان، انجم میر ، سردار اخلا ق خان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری جے کے پی پی برطانیہ ، بیرسٹر اسحا ق بلو چ ، رعنا شمع نذیر ، زرقا احمد ، حدیبہ شاہ ، سعیدہ ، رضیہ طا رق ہد ایت اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مرحوم کے لیے بلندی درجا ت اور اہلخانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی ہے ۔

Short URL: http://tinyurl.com/gqf3ov2
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *