برمنگھم: صوفی خادم حیسن کے بڑے بھائی اور سردار سہراب خان کے تایا جان کی وفات پر تعزیت
بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )بزرگ مذہبی و روحانی شخصیت صوفی خادم حسین آف کوٹلی آزادکشمیر کے بڑے بھایی اور مرکزی نایب صدر آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ سردار محمد سہراب خان کے تایا جان کی وفا ت پر سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ ) سردار محمد طا ہر تبسم ، لا رڈ میر آف برمنگھم سید شفیق حسین شاہ ، چیرمین موومنٹ فار پیس بر طانیہ سید نذر عباس شاہ ، لا رڈ نذیر احمد ، ممتاز برطانوی سکالر و سیکرٹری جنرل ساءوتھ لیڈز کمیونٹی الا ءنس گو ہر الماس خان ، چیرمین ادارہ مصباح القرآن برطانیہ الشیخ مصباح المالک لقمانوی ،کونسلر شہریار خان، کونسلر محمد عظیم ، کونسلر محمد اخلاق ، کونسلر عظمی احمد ،کوسنلر محمد ادریس ، کونسلر افتخار ، کونسلر عاصم، کونسلر اصغر خاں ، کونسلر غلام حسین ، کو نسلر جا وید اختر ، کونسلر محمد رفیق ،کونسلر فاضل چو ہدری ، کوسنلر نویدہ اکرام ،کونسلر ظفر اقبال ، نا یب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر برطانیہ چوہدری جہا نگیر حسین ، چوہدری وحید ، سید حسین شہید سرور ، سید کا شف سجاد ، ٹی وی اینکر پرسن شاہد جنجوعہ ، سید عابد کاظمی ، سید تصور حسین نقوی ، پیر سید لخت حسنین چیرمین مسلم ہینڈز برطانیہ ، چو ہدری زاہد چیرمین بر ٹش پاکستانی پر وفیشنل کونسل ،راجہ محمد اشتیاق چیرمین قاید اعظم ٹرسٹ بر طانیہ ،سید حسین شہید سرور، چو ہدری محمد اشفاق، راجہ شکیل انجم ، طا ہر حسن ، انجم میر ، محمد نواز خان ، اکرام مرزا ، غلام مصطفی ، سردار قمر خلیل سدوزیی ،شمس الرحمن خٹک ، شہزاد اقبال ، زاہد خٹک ، نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طا ہر ، رعنا شمع نذیر ، سمیرا فرخ ، منصور آفاق ، بیر سٹر رشید مرزا ، اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہو ءے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مرحوم ایک انتہا یی شفیق اور خدا ترس انسان تھے ۔اللہ رب العزت انکی مغفرت فرمایے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرما یے آمین ۔
Leave a Reply