٭ کھیلوں کی خبریں ٭

محمد عامر کے لیے آئی سی سی چیف کی نیک تمنائیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے پاکستان کے تیز رفتار گیند باز محمد عامر کی بین الاقومی کرکٹ میں واپسی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس ماہ انگلینڈ

ماریہ شراپووا پابندی کے باوجود اولمپکس ٹیم میں شامل

روس نے اگست میں ہونے والے ریو اولمپکس مقابلوں کے لیے اپنی ٹینس ٹیم میں اس وقت ممنوعہ ادویات کے ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد پابندی کا سامنا کرنے والی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا کو بھی شامل کر لیا ہے۔ روس

محمد حفیظ کی فٹنس باعثِ تشویش

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ کو ڈاکٹروں نے مزید ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیا ہے اور ممکن ہے کہ وہ قومی تربیتی کیمپ کے آغاز پر اس میں شمولیت اختیار نہ کر سکیں۔ محمد حفیظ گھٹنے کی

آنیلیک كربر کو فرینچ اوپن کے پہلے مرحلے میں شکست

آسٹریلین اوپن کی چیمپیئن جرمنی کی ٹینس اسٹار آنیلیک كربر فرنچ اوپن کے پہلے مرحلے میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ تھرڈ سیڈڈ آنیلیک كربر کو نیدرلینڈز کی کیکی برٹینز نے ایک گھنٹے اور 41 منٹ کے مقابلے کے

فٹ ہوں، چیمپیئنز لیگ فائنل کھیلوں گا: رونالڈو

مشہور پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی فٹس کے حوالے سے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سنیچر کے روز چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں اپنے کلب ریال میڈرڈ کی طرف سے کھیلیں گے۔ گذشتہ روز کرسٹیانو رونالڈو

آرمی ٹرینرز نے کرکٹرز کی فٹنس بہتر کی ہے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹسمین یونس خان اور پاکستان کی ٹی20 ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان آرمی کے ٹرینرز کی نگرانی میں ہونے والے فٹنس کیمپ کو کھلاڑیوں کے لیے فائدہ مند قرار دیا ہے۔ دونوں بلے بازوں

ایک شخص کو ذمے دار ٹھہرانا ٹھیک نہیں: شاہد آفریدی

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد سینیئرز کے رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص کو اس کا ذمے دار ٹھہرانا ٹھیک نہیں۔ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی

فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر برطرف

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر کو خود کو لاکھوں پاؤنڈ مالیت کے بونس کی ادائیگی کے الزام پر بر طرف کر دیا گیا ہے۔ فیفا کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ’ذمہ داریوں

پاکستانی ٹیم کی بھارت روانگی تحفظ کی یقین دہانی سے مشروط

پاکستان کے وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے سائے میں کرکٹ نہیں ہو سکتی اور اگر بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے تحفظ کی ضمانت نہ دی گئی تو ٹیم

پاک بھارت میچ کولکتہ منتقل، ممتا بینرجی کا خیرمقدم

پاکستان کی حکومت نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں پاکستانی مرد اور خواتین ٹیموں کی شرکت کو بھارتی حکومت کی سکیورٹی کی ضمانت سے مشروط کر دیا ہے جو ابھی تک نہیں دی گئی ہےT لیکن مغربی بنگال