گلی گلی منی پیٹرول پمپ کسی بڑے حادثہ کا باعث بن سکتے ہیں،ڈی سی شیخوپورہ سے اصلاح و احوال کا مطالبہ،فاروق آباد بھر میں گلی محلوں،چوراہوں میں منی پیٹرول پمپ / تیل ایجنسیاں قائم ہو چکی ہیں