تحریر: رخسانہ افضلتو آگ میں اے عورت زندہ بھی جلی برسوں سانچے میں ہر اک غم کے چپ چاپ ڈھلی برسوں شادی سے پہلے جب بھی میں نے اماں سے کوئی فرمائش کرنی تو اماں نے یہی کہنا۔ جو بھی