سجل علی کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کی ہمشکل ڈھونڈ نکالی۔
ان دنوں سوشل میڈیا پر پاکستانی خوبرو اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین سجل کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔
لڑکی کا نام فی الحال واضح نہیں ہے کیونکہ جس اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سجل علی سے مشابہہ لڑکی کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں اس اکاؤنٹ میں لڑکی کا نام ’ queenndaroo درج ہے۔

تاہم لڑکی کی تصاویر اور ویڈیو دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ اس کا چہرہ اور ہنسنے کا انداز سجل علی سے مشابہہ ہے۔

Leave a Reply