٭ سندھ ٭

یوم پاکستان قوم کے لئے عہد وفا کا دن ہے، شبیر حسن انصاری

ملک کی سلامتی اور استحکام کے لیے نفرت کی سیاسی کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔ میاں نواز شریف کو ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی سزا دی جارہی ہے۔ گزشتہ آٹھ ماہ میں حکومت کی

یوم پاکستان ،گورنر،وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی

کراچی: یوم پاکستان کے موقع پر گورنر،وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی نے مزارقائدپرحاضری دی اور پھولوں کی چادرچڑھائی ۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبندکئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہماراعزم ہے

کراچی میں غیرقانونی تجاوزات پر سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو نوٹس ،اداروںکے سربراہان رپورٹ سمیت طلب

کراچی: کراچی میں غیرقانونی تجاوزات پر سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو نوٹس بھیج دیا،غیرقانونی تجاوزات سے متعلق سماعت منگل کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں غیرقانونی تجاوزات پر سپریم کورٹ

کراچی میں 3 سالہ بچی پولیو وائرس کا شکارمعجزاتی طور پر ٹانگیں مفلوج ہونے سے محفوظ

کراچی: کراچی میں3سال کی ایک بچی پولیو وائرس کا شکار ہوگئی اور حیرت انگیز طور پر ٹانگیں مفلوج ہونے سے بچ گئیں۔ کراچی میں 2019 میں پہلی بچی پولیو وائرس کا شکار بنی ہے جبکہ ملک بھر میں رواں سال

سجاول میں تاجر کے گھر ڈکیتی، ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

سجاول میں تاجر اتحاد اور جے یو آئی رہنماء کے گھر میں ڈکیتی ہوگئی، ملزمان لاکھوں روپے چوری کرکے فرار ہوگئے، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، لاکھوں روپے نقدی، زیورات، دو ٹی ٹی

کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئے حراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں، بلاول

کراچی: بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئے حراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت آئینی اورجمہوری

عمران خان سن لیں پیپلزپارٹی والے جیلوں سے نہیں گھبراتے ۔شعیب مرزا

کراچی: پیپلزیوتھ آگنائزیشن سندھ کے جنرل سیکرٹری شعیب مرزااور ترجمان تیمور علی مہر نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی گرفتاری اور ان کے گھر پرچھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت احتساب کے نام پر

وزیراعلیٰ ہاؤس پر کچرا پھینکنا عوام کے ووٹوں کی توہین ہے۔پی وائے او

کچرا پھینکنے سے مقدس ایوان کی نہیں بلکہ سندھ اسمبلی کے تمام ممبران کی توہین ہوئی ۔وزیراعلیٰ ہاؤس پر ایسی گری ہوئی حرکت کرنا عالمگیر کی تربیت کی عکاسی کرتا ہے۔کارکنان اپنے قائدین اور جمہوری اقدا رکا تحفظ کرنا جانتے

پشتون مزدوروں کے قاتلوں کو فوری طورپر گرفتار کیا جائے ۔ایاز میمن

کراچی: سیاسی وسماجی رہنما وبانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والانے لاڑکانہ میں تین پشتون مزدوروں کی ٹارگٹ کلنگ پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ لاڑکانہ میں محنت کشوں کے بے دردی سے قتل کا واقعہ حکمرانوں

پنڈی کا شیطان بلاول کے خلاف زہر اگلنا بند کردے۔ پیپلزیوتھ آرگنائزیشن

شیخ رشید سستی شہرت کے لیے پیپلزپارٹی کی قیادت پر الزامات لگارہے ہیں۔ عمران خان کی مردار کابینہ میں شیخ رشید سب سے زیادہ غلیظ سیاستدان ہیں۔ترجمان شیخ رشید 22کروڑ عوام کا دھتکارا ہوا سیاستدان ہے،تیمور مہر کراچی: پیپلزیوتھ آگنائزیشن