جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد

Print Friendly, PDF & Email

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور دیگر مقدمات کی منتقلی کے خلاف سابق صدر آصف زرداری اور فریالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس میں مختصر حکم سناتے ہوئے بینکنگ کورٹ کا مقدمہ منتقلی کا حکم برقرار ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور دیگر مقدمات کی منتقلی کے خلاف سابق صدر آصف زرداری اور فریالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس میں مختصر حکم سناتے ہوئے بینکنگ کورٹ کا مقدمہ منتقلی کا حکم برقرار ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Short URL: http://tinyurl.com/y4npox5w
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *