معروف مذہبی سکالر وقائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی کا دورہ یورپ سے واپسی پر شاندار استقبال

Print Friendly, PDF & Email

نارووال(ایف یو نیوز)معروف مذہبی سکالر وقائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال کی دورۂ یورپ سے واپسی پر مزمل حفیظ بابر صدر ،ڈاکٹر عبدا لحق انصاری جنرل سیکرٹری ، عابد محمود بٹ ، مرزا محمد نعیم اور دیگر اراکین مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ ضلع نارووال ،پیر محمد ظہور واصف بڈیانوی سجادہ نشین واصفی آستانہ بڈیانہ شریف ،چوہدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ چیف ایگزیکٹو ادارہ اصول معرفت پاکستان و صدر تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال ، قاری محمد ارشد اویسی ناظم تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال، حافظ محمد عرفان اسلام اویسی صدر بزم رضائے محمد ﷺ ضلع نارووال،صاحبزادہ محمد عاصم بشیر اویسی، محمد محسن اویسی اور طلباء جامعہ اویسیہ تعلیم القرآن کلاس گورائیہ اور دیگر استقبال کر رہے ہیں اور گاڑی پر پھول نچھاور کئے جا رہے ہیں۔

Short URL: http://tinyurl.com/hy2p8ht
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *