جنتی عورتوں کی سردار، سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمۃ الزہراؓ۔۔۔۔ تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل
ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اِنَّمَا یُریدُا للَّہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُُ الرِّجْسَ اَھْلَ البَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرََا۔(سورۃالاحزاب پارہ ۲۲آیت۳۳) اللہ تویہی چاہتاہے اے (نبی...