٭ ذوالفقار خان 2 ٭

کیاہم سب منافق ہیں؟۔۔۔۔ تحریر: ذوالفقار خان

zulfiqar khan 2

میرے پچھلے کالم شریف میٹرو پھکی کومیرے بہت سے قارئین نے کمنٹس دیئے اور ایس ایم ایس کر کے پسندیدگی کا اظہار کیا۔جن میں قابل ذکرجناب اویس قرنی ،سہیل مراد پوری،ملک بلال ،اشتیاق بخاری،سہیل سواتی،عبدالرحمان ،اور اسلام آباد سے شہزاد