تحریر :سرفراز عالم دن بدن اسلامی ممالک تباہی کے دھانے پر جاتے جارہے ہیں جس کی بنیادی وجہ اسلامی ممالک کی آپس میں عدم اتفاقی ہے دورِ حاضر میں اگر نظر دوڑائی جائے تو ہم اس نہج پر پہنچ چکے ہیں