٭ نائلہ وحید اکبر ٭

کچھ نہ دینے سے کچھ دینا بہتر ہے ۔۔۔۔ تحریر:نائلہ وحید اکبر

Naila Waheed Akbar

پاکستان میں غربت بے شمار ہے ،میں روز سفر پر جاتی ہوں ،اور روز بہت سے فقیروں کو دیکھتی ہوں ،بہت سے پیارے پیارے معصوم سے بچے جو دیکھنے میں تو ظاہراً بہت گندے لگتے ہیں ،مگر ان کی آنکھوں