٭ جمشید علی ٭

کیا تم انسان ہو۔۔۔۔ تحریر :جمشید علی

Jamshaid Ali

میں بس سٹاپ پہ کھڑا تھا۔ آپ کے خیال سے بس سٹاپ اسے کہتے ہیں جہاں لوگو ں کا ہجوم ہواور جہاں گاڑیوں کی لمبی قطاریں ہوں اور جہاں ہارنوں کا شور ہو۔لیکن یہ میرے گاؤں کا بس سٹاپ تھا