گذشتہ چند سال سے یہ بات مشاہدہ میں آ رہی ہے کہ پاکستان سے حج پر جانے کیلئے نوجوان خواتین کی تعداد میں ہرسال اضافہ ہو رہا ہے۔ خصوصاً غیر شادی شدہ لڑکیاں۔ ان میں ایسی خواتین بہت کم ہوتی
پاکستان سے ہر سال تقریباََ پانچ لاکھ سے زائد مسلمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس جاتے ہیں اور اس تعداد میں تقریباً نصف تعداد خواتین کی ہوتی ہے اور اس میں سے نصف تعداد نوجوان لڑکیوں اور خواتین کی