ہائی وے سے صرف ڈیڈھ فٹ کے فاصلے پر نصب بی ایچ یو نہر کالونی داؤد خیل کا سائن بورڈ ہے کسی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے

Print Friendly, PDF & Email

داؤد خیل: یہ نو تعمیر شدہ بی ایچ یو نہر کالونی داؤد خیل کا سائن بورڈ ہے جو ہائی وے پر صرف ڈیڑھ فٹ کے فاصلے پر نصب کر دیا گیا ہے۔ چند میٹر کے فاصلے پر سڑک کا موڑ بھی ہے۔ اس سائن بورڈ کی وجہ سے کسی بھی وقت جان لیوا حادثہ واقع ہو سکتا ہے۔ (فوٹو: ذوالفقار خان)۔

Short URL: http://tinyurl.com/jp56atn
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *