یہ کتاب مصنف سید ابوالااعلی مودودیؒ نے ۳۲ سال کی عمر میں لکھنی شروع کی تھی۔تین سال کی محنت شاقہ کے بعد انہوں نے اسے مکمل کہا۔پہلی اشاعت ۰۳۹۱ء میں دارلمصنفیں اعظم گڑھ یوبی انڈیا سے ہوئی۔ حکیم الامت علامہ
مصنف اس کتاب میں لکھتے ہیں کہ عام مسلمانوں کی طرح، میں بھی ایک مسلمان کے گھر انے میں پیدا ہوا، اس لیے پیدائیشی مسلمان ہوں۔مجھے کچھ بھی معلوم نہیں تھا کہ میرا مسلمان ہونا مجھ سے کیا تقاضہ کرتا