سیدہ کوثر منور

Print Friendly, PDF & Email

تحریر: طاہر ملک
قارئےن آج مےرا کالم اےشےاءکی اس باہمت اور ممتاز خاتون شخصےت پر ہے جنہوں نے دےار غےر مےں بے پناہ کامےابےاں سمےٹےں اور اپنی صحافتی سماجی خدمات کا لوہا خود منواےا اور اپنی خدمات کے دوران لاتعداد کارکردگی اعزازات، مےڈلز ، شےلڈز،سرٹفےکےٹس اعلی شخصےات سے گراں قدر خدمات کے اعتراف مےں وصول کئے وہ اےشےاءکی معروف خاتون ہےں سےدہ کوثر منور جی سےدہ کوثر منور پاکستان سے صوبہ پنجاب اور زندہ دلان شہر لاہور سے تعلق رکھتی ہےں انہوں نے1994مےں لاہور جناح ڈگری کالج خواتےن سے گرےجوےشن کی اور تعلےم کے ساتھ ساتھ کالم نگاری اور ادبی بےٹھک سے وابستہ ہو کر ملک حالات اور سماج کے متعلق لکھنا شروع کےا بعد مےں فرےنکفرٹ جرمنی مقےم ہو گئےں جہاں پر اعلی تعلےم ےافتہ ہونے اور سماجی خدمات سے پہلے ہی وابستہ ہونے پر اپنی سماجی خدمات پےش کےں بعد مےں جرمنی سے لندن آ گئےں ےورپےن ممالک مےں دےگر ممالک سے نئی آنے والی خواتےن کے مسائل اور قانون سے ناواقفےت کے اشوز دےکھ کر دھنک فاﺅ نڈےشن کے زرےعے خواتےن کی فلاح وبہبود انکا بااختےار بنانے اور انکی ہر ممکن مدد کے لئے سرگرم رہیں اور دھنک فاﺅنڈےشن کے زرےعے اب بھی خواتےن کی فلاح وبہبود کے لئے سر گرم ہےں آپ نے بائےس سال جرمنی مےں جرمنی مےڈےا تنظےم ہر بورنر سائےٹنگ مےں نماےاں خدمات پےش کےں آپ کو مانچسٹر اردو ٹائمز کے کاروان ادب سے حسن کارکردگی اےوارڈ، اوڈنری سروس ےونےن ناروے سے مےڈےا بےسٹ اےوارڈ، ےو کے سے ہےومن بےسٹ اےکٹےوسٹ اےوارڈ، اوورسئےرز پاکستانی فاﺅنڈےشن ےو کے سے سرٹےفکےٹ رول آف مےڈےا، جرمن کلچرل سوسائٹی فرےنکفرٹ سے اعلی کارکردگی سرٹفکےٹ فرام اولڈ ہم مےٹرو پولےٹےن مانچسٹر سے اعلی کارکردگی اےوارڈ اور لاتعداد انٹرنےشنل ممالک سے بے شمار سرٹفکےٹس اور اےوارڈ سے آپ کو نوازا گےا ہے محترمہ کوثر منور کا عزم ہے کہ جب تک جسم مےں جان ہے اپنی زندگی خدمت خلق اور لوگوں ک راہنمائی مےں گزاروں اور اپنے ملک پاکستان کا نام ےورپےن ممالک مےں روشن کروں۔

Short URL: http://tinyurl.com/y6rkxqbf
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *